سعودی وزیرِ خارجہ سرکاری دورہؑ امریکہ
اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔