سعودی عرب میں اس وقت بھی ہمارے1600 فوجی موجود ہیں، وزیردفاع

82 / 100 Powered by Rank Math SEO SEO Score اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی تعاون کی تاریخ رہی ہے، اس وقت بھی سعودی عرب میں تقریبا ہمارے 1600 فوجی موجود ہیں۔   ایک انٹرویو میں  خواجہ آصف نے کہا کہ پہلے کئی ہزار پاکستانی فوجی … سعودی عرب میں اس وقت بھی ہمارے1600 فوجی موجود ہیں، وزیردفاع پڑھنا جاری رکھیں