Site icon MASHRIQ URDU

سعودی عرب:بس حادثہ،5 پاکستانی جاںبحق

ملائشیا:بس حادثہ

سعودی عرب:بس حادثہ،5 پاکستانی جاںبحق

سعودی ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے جاں بحق افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان کےضلع بہاولنگر سے ہے جبکہ بس میں سوار دیگر متعدد زائرین زخمی ہیں۔ پاکستان کے عمرہ زائرین کی بس البدر سے مدینہ جاتے ہوئےحادثے کا شکار ہوئی۔

سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے: خواجہ آصف

Exit mobile version