سعودیہ ریکوڈک کے ٪20 حصص خریدنے کیلئے تیار

سعودیہ ریکوڈک کے 20 فیصد حصص خریدنے کیلئے تیار نجی ٹی وی نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری مائننگ فنڈ پاکستان  کے ریکوڈک پراجیکٹ میں حصص خریدنے کے لئے تیار ہے، جو ایک بار مکمل ہونے کے بعد دنیا کی سب سے بڑی تانبے کی کانوں … سعودیہ ریکوڈک کے ٪20 حصص خریدنے کیلئے تیار پڑھنا جاری رکھیں