Site icon MASHRIQ URDU

سرگودھا: 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق

میانوالی قتل

سرگودھا: 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق

ریسکیو کے ذرائع کے مطابق بچیاں کھیلتے ہوئے گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں چلی گئیں تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دم گھٹنے سے بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔

خیرپور:والدین کی غفلت، بچہ گاڑی میں دم گھٹ جانے سے جان بحق

Exit mobile version