سرگودھا: 16 سالہ لڑکی کا اغوا اور زیادتی

سرگودھا: 16 سالہ لڑکی کا اغوا اور زیادتی۔  پولیس کا کہنا ہے کہ 21 فروری کو اغواء ہونے والی لڑکی 24 فروری کو ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچی۔ ملزمان نے زیادتی کے دوران لڑکی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ میڈیکل میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔ لڑکی کے … سرگودھا: 16 سالہ لڑکی کا اغوا اور زیادتی پڑھنا جاری رکھیں