Site icon MASHRIQ URDU

سرگودھا: 16 سالہ لڑکی کا اغوا اور زیادتی

عزت لوٹنے والا ملزم

سرگودھا: 16 سالہ لڑکی کا اغوا اور زیادتی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ 21 فروری کو اغواء ہونے والی لڑکی 24 فروری کو ملزمان کے چنگل سے فرار ہو کر گھر پہنچی۔ ملزمان نے زیادتی کے دوران لڑکی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ میڈیکل میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

لاہور:پولیس اہلکار کی2خواتین سے مبینہ زیادتی

Exit mobile version