Site icon MASHRIQ URDU

سرگودھا: منگنی ٹوٹنے پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا

375061 8697115 updates
منگنی
Mashriq Urdu

سرگودھا: منگنی ٹوٹنے پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا

پولیس کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر اعترافِ جرم کیا، ملزم اور مقتولہ کی منگنی 5 ماہ قبل ہوئی تھی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم نے ملاقات کے لیے بلایا اور مشروب میں زہر ملا کر خاتون کو دے دیا، مقتولہ کے والد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

کراچی:عمارت میں آگ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق

Exit mobile version