سرگودھا: طالبہ سے زیادتی کے ملزمان گرفتار
پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کا طالبہ سے زیادتی سے انکار پر طالبہ کا میڈیکل کرایا گیا۔
میڈیکل میں زیادتی ثابت نہیں ہوئی۔ لڑکی کے والد نے بیٹی سے زیادتی اور اغوا کامقدمہ درج کرایا تھا۔
طالبہ کے والد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ خواتین سے زیادتی کے الزامات پر فوری مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔
مقدمہ کے اندراج کے بعد میڈیکل کروایا جاتا ہے۔ طالبہ کے مقدمہ میں بھی ایسا ہی کیا۔ مقدمہ درج کر کے میڈیکل کروایا گیا۔