Site icon MASHRIQ URDU

سرگودھا: اسپتال میں 2 گروپوں کی فائرنگ، 6 افراد زخمی

گروپوںسرگودھا: اسپتال میں 2 گروپوں کی فائرنگ، 6 افراد زخمی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر 2 گروپوں میں لڑائی سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی وارڈ میں تصادم کے باعث اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔

پولیس کے مطابق چک 101 شمالی کے دشمنی کے باعث اسپتال میں جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں ہونے والی فائرنگ اور لڑائی میں راہ گیر سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔

امریکا نے اسرائیل کو ہیمر بم فراہم کیے: حافظ نعیم الرحمٰن

 

Exit mobile version