سرگودھا:منشیات فروشوں کی فائرنگ،2 پولیس اہلکار شہید،2 زخمی

سرگودھا:منشیات فروشوں کی فائرنگ،2 پولیس اہلکار شہید،2 زخمی ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق تھانا لکسیاں پولیس نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا۔ فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل عمران وینس اور رانا شفیق شہید ہو گئے۔ سب انسپکٹر ممتاز اور ایلیٹ کانسٹیبل نعمان زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزمان … سرگودھا:منشیات فروشوں کی فائرنگ،2 پولیس اہلکار شہید،2 زخمی پڑھنا جاری رکھیں