سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافہ

84 / 100 Powered by Rank Math SEO SEO Score اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ الاؤنس میں 85 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ اضافہ گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین پر لاگو ہوگا، جس میں مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین شامل … سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافہ پڑھنا جاری رکھیں