سرمایہ کاری کی مربوط اسکیم لانے کا فیصلہ

سرمایہ کاری کی مربوط اسکیم لانے کا فیصلہ اسلام آباد میں وزیراعظم سے کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں شہباز شریف کو سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافے کےلیے معاونت کی یقین دہانی کرائی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پائیدار معاشی ترقی کے لیے سرمایہ کاری لائیں۔ حکومت ہر قسم کی … سرمایہ کاری کی مربوط اسکیم لانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں