Site icon MASHRIQ URDU

سربراہ لاپتہ افراد کمیشن،جسٹس فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

news 1737608684 1287 e1738134382228

لاپتہ افراد کمیشن سربراہ،جسٹس فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج لاہور میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی۔

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا تھا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو نیا کمیشن سربراہ مقرر کیا ہے۔

لاپتہ ورکرز کو شہید کر دیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور کا خدشہ

Exit mobile version