اسرائیل نے شامی بحریہ کے جہازوں کو تباہ کردیا

اسرائیلی فوج نے شام کے شہر لطاکیہ کے قریب فضائی دفاعی تنصیب کو نشانہ بنایا، اس کے ساتھ ہی شامی بحریہ کے جہازوں کے ساتھ ساتھ فوجی گوداموں کو بھی نقصان پہنچایا۔ اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں کے نتیجے میں لطاکیہ کے ساحل پر موجود شامی بحریہ کے جہاز مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ … اسرائیل نے شامی بحریہ کے جہازوں کو تباہ کردیا پڑھنا جاری رکھیں