Site icon MASHRIQ URDU

سانحۂ 9 مئی: مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں, آئی ایس پی آر

NIZAI

مشرق اردو

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائی گئی ہیں۔

جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللّٰہ نیازی کو 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ جیل منتقل

ملٹری عمارتوں پر حملہ کیس میں ملزمان کو دو سال سے دس تک کی سزائیں سنائی گئیں، آئی ایس پی آر کے مطابق ان ملزمان کو سزائیں قانون کے مطابق دیں گئیں ہیں۔

Exit mobile version