Site icon MASHRIQ URDU

ساجد میر کی خالی سینیٹ کی نشست پر الیکشن 29 مئی کو ہوگا

شبلی فراز، عمر ایوب سمیت

الیکشن کمیشن

ساجد میر کی خالی سینیٹ کی نشست پر الیکشن 29 مئی کو ہوگا

اسلام آباد سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 14سے 15مئی تک جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ اسکی اسکروٹنی17مئی کو ہوگی۔

سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کر گئے

Exit mobile version