Site icon MASHRIQ URDU

سابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد میں شامل

سابق سینیٹرسابق سینیٹر مشتاق احمد اپوزیشن اتحاد میں شامل

تحریکِ ‏تحفظِ آئینِ پاکستان کی قیادت نے سابق سینیٹر مشتاق احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، وفد کی سربراہی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے کی۔

اعلامیے کے مطابق وفد نے عالمی صمود فلوٹیلا کا حصہ بننے پر مشتاق احمد خان  کو مبارکباد دی۔ اپوزیشن نے مشتاق احمد کو تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت بھی دی۔

سینیٹر مشتاق احمد نے اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی، وہ اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کا جلد اعلان کریں گے۔

سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قید سے رہا

Exit mobile version