Site icon MASHRIQ URDU

سابق جج پر مشتمل الیکشن ٹربیونل چیلنج کر دیا گیا

news 1728984879 3263

سلمان اکرم راجہ،

سابق جج پر مشتمل الیکشن ٹربیونل چیلنج، درخواست میں سابق جج لاہور ہائی کورٹ رانا زاہد محمود پر مشتمل الیکشن ٹربیونل پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے درخواست میں کہا ہے کہ ایک ہی وقت میں ہائی کورٹ کے موجودہ اور سابق ججز پر مشتمل الیکشن ٹربیونل بنائے گئے۔

اگر عمران خان کو فوجی عدالتوں میں پیش کیا گیا تو سال کا بد ترین دن ہوگا، سلمان اکرم راجہ

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ موجودہ ججز کے ساتھ سابق ججز پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کی تشکیل عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے۔

Exit mobile version