سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ پرلوک سدھار گئے

Mashriq Urdu منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر اعظم رہے۔ انہوں نے 2004 سے 2014 تک ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی، وہ وزیراعظم بننے سے پہلے بھارت کے … سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ پرلوک سدھار گئے پڑھنا جاری رکھیں