Site icon MASHRIQ URDU

سائبراٹیک، ایران میں انٹرنیٹ سروس بند

سائبراٹیک خدشہ

سائبراٹیک، ایران میں انٹرنیٹ سروس بندسائبراٹیک خدشہ

ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایرانی حکام نے انٹرنیٹ سروس کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ وزارت اطلاعات نے اس اقدام کی وجہ سیکیورٹی خدشات کو قرار دیا ہے۔

سائبراٹیک خدشہ

حکام کے مطابق اسرائیلی سائبر حملوں کے پیشِ نظر نیٹ سروس معطل کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے ایرانی عوام کی معلومات تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے اُٹھایا گیا ہے۔

ملتان:سائبر نیٹ ورک پر چھاپہ، 21 ملزمان گرفتار

 

Exit mobile version