Site icon MASHRIQ URDU

زرتاج گل: گرفتاری کا حکم نامہ جاری

865187 49669148

زرتاج گل: گرفتاری کا حکم نامہ جاری۔

وارنٹِ گرفتاری سول جج مبشر حسن نے جاری کیے۔

دورانِ سماعت جج مبشر حسن نے کہا کہ زرتاج گل متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔  زرتاج گل کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔ اسی مقدمے میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔

اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار

Exit mobile version