ریکوڈک پر سعودی عرب سے ڈیل نہیں ہوئی، مصدق ملک

ریکوڈک پر سعودی عرب سے ڈیل سے متعلق باتیں درست نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مصدق ملک نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بھی ایسی کوئی منظوری بھی نہیں دی، ہماری اس حوالے سے سعودی عرب سے بات چیت ضرور ہو رہی ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ سعودی عرب سے ریکوڈک میں سرمایہ … ریکوڈک پر سعودی عرب سے ڈیل نہیں ہوئی، مصدق ملک پڑھنا جاری رکھیں