Site icon MASHRIQ URDU

ریسکیو دفتر میں 2 کلو بارودی مواد کا دھماکہ

تربت دھماکہ

محکمہ ایمرجنسی کے دفتر میں 2 کلو بارودی مواد کا دھماکہ

بنوں کے علاقے نیکم ککی میں زندگی بچانے والوں کے دفتر میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو کا عملہ

پولیس کے مطابق بارودی مواد پھٹنے سے زیرِ تعمیر عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس نے کہا کہ نامعلوم دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں بارودی مواد نصب کیا تھا۔

کوئٹہ میں دھماکہ 2 جاں بحق، 6 زخمی

Exit mobile version