Site icon MASHRIQ URDU

روس نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے منع کر دیا 

واضع 2 کیمپ

روس نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے منع کر دیا

اسلام آباد میں موجود روسی سفارخانے کے اعلامیہ مطابق روسی شہری پاکستان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔  روسی سفارت خانہ نے کہا کہ کشیدگی کم اور صورتحال مستحکم ہونے تک روسی شہری پاکستان کا سفر نہ کریں۔ اعلامیہ میں مزید کہا کہ ہدایات پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی اور بعض حکام کے جنگجویانہ بیانات کے تناظر میں دی گئی ہیں۔

 امریکہ کا بھارت میں امریکیوں کے لیے الرٹ جاری

Exit mobile version