روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

82 / 100 Powered by Rank Math SEO SEO Score ماسکو: روس کے مشرق بعید میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ہفتے کے روز کامچٹکا کے ساحلی علاقے میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ یو ایس … روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری پڑھنا جاری رکھیں