Site icon MASHRIQ URDU

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا آج سے آغاز

میزائل و بم

روس اور یوکرین، جنگ بندی کا آج سے آغاز

روس نے19 اپریل کو ایسٹر کے موقع پر بھی یوکرین سے جنگ بندی کی تھی۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے دوران یوکرین کا رویہ آزمائش رہے گا تاکہ طویل المدتی امن کی راہ تلاش کی جاسکے۔ دیمتری پیسکوف کا مزید کہنا ہے کہ یوکرین نے جنگ بندی پر عمل نہ کیا تو متناسب جواب دیا جائے گا۔

یوکرائن روس سے بات چیت پر تیار

Exit mobile version