Site icon MASHRIQ URDU

روسی لڑاکا طیارے اسٹونیہ کی حدود میں داخل

روسی لڑاکا طیارے اسٹونیہ کی حدود میں داخلروسی لڑاکا طیارے

اسٹونیا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی لڑاکا طیارے 12 منٹ تک اسٹونیا کی حدود میں رہے۔ اس سے پہلے روس کے بیس ڈرون طیارے 9 اور 10 ستمبر کی درمیانی رات پولینڈ کی فضائی حدود میں داخل ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ پولینڈ اور اسٹونیا دونوں نیٹو کے رکن ملک ہیں۔ دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے ترید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جنگی طیاروں نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ پرواز بین الاقوامی قوانین کے تحت بحیرہ بالٹک پر نیوٹرل مقام پر کی گئیں۔

روس پر بڑی پابندیوں کیلئے تیار ہوں، ٹرمپ

Exit mobile version