Site icon MASHRIQ URDU

روسی: طالبان کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں سے نکالنے کا بل منظور

f5c6a8e4 f8e7 47e4 a274 40dfeaa18bdc w1200 r1

روس نے طالبان کو فروری 2003 میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں میں شامل کیا تھا۔

روسی پارلیمنٹ کے اس فیصلے سے روس کے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

افغانستان میں اگست 2021 میں اقتدار میں آنے والی طالبان حکومت کو ابھی تک کسی ملک نے باضابطہ تسلیم نہیں کیا ہے۔

Exit mobile version