Site icon MASHRIQ URDU

روس:طالبان کو کالعدم تنظیم فہرست سے نکال دیا

879171 79562564

روس:طالبان کو کالعدم تنظیم فہرست سے نکال دیا

ماسکو سے روسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر طالبان پر پابندی معطل کردی ہے۔  رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد طالبان کے روس کی دہشتگرد تنظیموں سے نکلنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ روس نے 2003 میں افغان طالبان کو باضابطہ طور پر دہشتگرد تنظیم قرار دیا تھا۔ روس کی جانب سے عائد پابندی ختم ہونے سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہونے اور دو طرفہ تعاون میں اضافے کی توقع ہے۔

روسی: طالبان کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں سے نکالنے کا بل منظور

Exit mobile version