رمضان پیکیج: کارڈ دکھاو سستی چینی پاؤ

رمضان پیکیج: کارڈ دکھاو سستی چینی پاؤ۔ سیکریٹری فوڈ خیبر پختون خوا نے ملز کو سبسڈائز چینی کا مراسلہ نہ ملنے کا شکوہ کیا ہے۔ رمضان المبارک میں چینی پر 20 روپے سبسڈی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ فی کلو چینی 130 روپے میں ملے گی۔ چینی سستے ماڈل بازاروں میں فروخت کی … رمضان پیکیج: کارڈ دکھاو سستی چینی پاؤ پڑھنا جاری رکھیں