رمضان نہیں آیا، مہنگائی نظر آ گئی: لیاقت بلوچ
رمضان کا چاند نظر نہیں آیا مگر عوام نے مہنگائی دیکھ لی ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ حکومت اور اداروں کا مہنگائی پر کنٹرول نہیں ہے۔ گھی، چینی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کی ذمے دار حکومت ہے۔