Site icon MASHRIQ URDU

رمضان شوگر ملز: شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

656369 113459 shahbaz sharif meets hamza shahbaz at accountability court updates

رمضان شوگر ملز: شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں۔

اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر قومی خزانے سے رمضان شوگر ملز کے لیے نالے بنانے کا الزام تھا۔

نیب قانون میں ترمیم کے بعد یہ ریفرنس اینٹی کرپشن کورٹ میں منتقل ہوا تھا۔

واضح رہے کہ مقدمے کی سماعت کے دوران مدعی اپنے بیان سے منحرف ہو گیا تھا۔

شہباز و حمزہ رمضان شوگر ملز ریفرنس فیصلہ محفوظ

Exit mobile version