رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری محکمۂ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سکول صبح 8:30 سے ایک بجے تک کھلیں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعے کو سکولوں میں ساڑھے 12 بجے چھٹی ہو گی۔ سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبا کسی بھی رنگ کی جرسی ، سویٹر …  رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری پڑھنا جاری رکھیں