Site icon MASHRIQ URDU

 رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری

news 1667213732 3068 1

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری

محکمۂ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سکول صبح 8:30 سے ایک بجے تک کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعے کو سکولوں میں ساڑھے 12 بجے چھٹی ہو گی۔

سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبا کسی بھی رنگ کی جرسی ، سویٹر یا جیکٹ پہن سکتے ہیں،نوٹیفکیشن جاری

Exit mobile version