رمضان آخری عشرہ مہنگائی عروج پر

رمضان آخری عشرہ مہنگائی عروج پر لاہور میں مرغی کا گوشت 595 روپےکلو کے سرکاری ریٹ کے بجائے 800 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ مرغی کا بغیر ہڈی کا گوشت 1200 روپے کلو میں بک رہا ہے۔ چینی کی قیمت 164 روپے کلو کے سرکاری ریٹ کے بجائے 170 سے 180 روپے کلو … رمضان آخری عشرہ مہنگائی عروج پر پڑھنا جاری رکھیں