Site icon MASHRIQ URDU

رمضان آخری عشرہ مہنگائی عروج پر

news 1553145809 9011

رمضان آخری عشرہ مہنگائی عروج پر

لاہور میں مرغی کا گوشت 595 روپےکلو کے سرکاری ریٹ کے بجائے 800 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

مرغی کا بغیر ہڈی کا گوشت 1200 روپے کلو میں بک رہا ہے۔ چینی کی قیمت 164 روپے کلو کے سرکاری ریٹ کے بجائے 170 سے 180 روپے کلو ہے، ٹماٹر کی قیمت بھی 50 روپے فی کلو سے بڑھ کر 70 روپے فی کلو ہو گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت ایکشن نہیں لیے رہی، ہم مہنگائی سے شدید پریشان ہیں۔

مہنگائی کم ترین سطح، چکن 780 فی کلو

Exit mobile version