Site icon MASHRIQ URDU

رمشا خان نیم عریاں لباس پہننے پر شدید تنقید کی زد میں

22899 9964763 07 updates

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کا بولڈ لباس پہننا ان کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آیا۔رمشا خان کی سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں اداکارہ کو مغربی طرز کا لباس پہنے لندن میں اپنے کسی پروجیکٹ کی شوٹنگ کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Exit mobile version