تنازع: باپ نے بیٹی قتل کردی
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کی حدود میں پسند کی شادی کے تنازع پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کرنے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔
رشتے کا تنازع
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ لڑکی کا باپ تاحال مفرور ہے جس کی تلاش جاری ہے۔تھانہ وارث خان پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔