رخِ بے کل (برائی اپنے ہی دلدل میں خود آ پھنسی) قسط (2)

رخِ بے کل عطیہ کی نظر میز پر پڑی تو کیک کا رنگ کالا ہو چکا تھا۔یہ غیر فطری منظر دیکھ کر عطیہ کچھ کانپ گئی عطیہ نے گود میں اٹھائی بچی پر نظر ڈالی تو بے ساختہ چیخ اٹھی۔۔عمل عطیہ کی باہوں میں نڈھال گہرے گہرے سانس لے رہی تھی قربان سب چھوڑ کر … رخِ بے کل (برائی اپنے ہی دلدل میں خود آ پھنسی) قسط (2) پڑھنا جاری رکھیں