Site icon MASHRIQ URDU

رحیم یار خان: کچے کا ڈاکو شاہ میر ہلاک

99709da0 60bb 11ef b970 9f202720b57a

کچے میں پولیس کا آپریشن

رحیم یار خان: کچے کا ڈاکو شاہ میر ہلاک

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو ماچھکہ میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تھا۔ ڈی پی او رضوان گوندل کی زیر قیادت کچہ ماچھکہ میں آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں بکتر بند گاڑیوں، ایلیٹ کمانڈوز اور پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد ڈاکو سندھ کی طرف فرار ہوگئے۔ پنجاب پولیس نے کارروائی میں کچے کے ڈاکوں کے ٹھکانے نذر آتش کر دیے۔

پھول نگر: تھانہ صدر کے قریب پولیس مقابلہ, سنگین وارداتوں میں مطلوب ڈاکو گرفتار

Exit mobile version