Site icon MASHRIQ URDU

رجب بٹ کی معافی، پرفیوم کی فروخت بند 

011f46b0 0961 11f0 9401 656920122950.jpg

رجب بٹ کی معافی، پرفیوم کی فروخت بند

اداکار رجب بٹ نے انسٹاگرام پر نیا ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ بیان ریکارڈ کرتے ہوئے رجب بٹ کے ہاتھ میں قرآن شریف بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ رجب بٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر معافی مانگی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پرفیوم کی تشہیر کے دوران مجھ سے جو لا علمی کے طور پر غلط الفاظ کا استعمال ہوا۔ میں اس کے لیے اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ کی بارگاہ میں کھڑا ہو کر معافی مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں۔

رجب بٹ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

Exit mobile version