Site icon MASHRIQ URDU

راول ڈیم: سپل ویز کھول دیے گئے

سپل ویز

راول ڈیم: سپل ویز کھول دیے گئےسپل ویز

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی آگاہ کردیا گیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے، کورنگ نالہ سے ملحقہ رہائشی آبادیوں کے مکین محتاط رہیں۔

راول ڈیم بھر گیا، سپل ویز کھولنے کا چانس

Exit mobile version