Site icon MASHRIQ URDU

راولپنڈی: 7 سال کی بچی قتل

گھر سے کئی روز پرانی

راولپنڈی: 7 سال کی بچی قتل

پولیس کے مطابق بچی گزشتہ روز گھر کے قریب کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فیملی کے ساتھ مل کر بچی کی تلاش شروع کی تو بچی کی لاش زیرِ تعمیر گھر سے ملی۔ بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں اس بات کا میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلے گا۔

لاہور: 9 سالہ بھتیجے سے بدفعلی اور قتل، چچا گرفتار

Exit mobile version