راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن
سرچ آپریشن کے دوران اسٹیڈیم کے اطراف تمام دکانوں کو بند کروادیا گیا۔ آپریشن میں پولیس، سول ڈیفنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل ہوئے۔ ہفتے سے دوبارہ شروع ہونے والے پی ایس ایل میچز کے پیش نظر سرچ آپریشن کیا گیا۔