راولپنڈی: کار حادثہ، 4 افراد جاںبحق

راولپنڈی: کار حادثہ، 4 افراد جاںبحق۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ