راولپنڈی: پانی کا بحران، ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی: پانی کا بحران، ایمرجنسی نافذ خشک سالی کے باعث  ایم ڈی واسا نی خبردار کردیا۔  فروری اور مارچ میں بارشیں نہ ہوئیں تو پانی کا مسئلہ سنگین ہو جائے گا. محکمہ موسمیات نے کم بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ آبادی میں اضافہ اور کمرشل سرگرمیوں سے پانی کے ذخائر میں کمی ہو رہی ہے. … راولپنڈی: پانی کا بحران، ایمرجنسی نافذ پڑھنا جاری رکھیں