راولپنڈی: والدین کے قاتل کو دگنی عمر قید

راولپنڈی: والدین کے قاتل کو دگنی عمر قید عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم وسیم کو 2 مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبین رانا نے مجرم کو 6 لاکھ روپے ہرجانے دینے کا بھی حکم دیا۔ واضح رہے کہ مجرم نے 2022ء میں گھریلو رنجش کے باعث پیٹرول … راولپنڈی: والدین کے قاتل کو دگنی عمر قید پڑھنا جاری رکھیں