Site icon MASHRIQ URDU

راولپنڈی میں ڈرون حملہ گرنے سے ایک شخص شدید زخمی

راولپنڈی میں ڈرون حملہ گرنے سے ایک شخص شدید زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری فوڈ اسٹریٹ پہنچ گئی ہے۔ ڈرون درخت سے ٹکرانے کے بعد ایک دکان کے اندر جا گرا۔ جس کے بعد آگ لگ گئی۔ ڈرون گرنے سے دکان کے شیشے اور دیگر سامان کو بھی نقصان پہنچا۔

ذرائع نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو سیل کر دیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون کا ملبہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا۔

 

لاہور: جلو کے علاقہ میں بھی ڈرون حملہ کی اطلاعات

Exit mobile version