Site icon MASHRIQ URDU

راولپنڈی: فیکٹری میں لگی آگ بجھائی نہ جا سکی، عمارت گرنے کا خدشہ

راولپنڈی: فیکٹری میں لگی  فیکٹری بجھائی نہ جا سکی، عمارت گرنے کا خدشہ

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شدید آگ کی وجہ سے عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔

آگ لگنے کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آسکیں۔

ڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ بروقت ٹیمیں بھیجنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اٹک: گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ، 9 افراد زخمی

Exit mobile version